پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

موبائل فون کو عام طور پرسیل فون کیوں کہا جاتا ہے،جانئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آپ جانتے تو ہوں گے کہ کہ موبائل فون کو عام طور پر سیل فون کہا جاتاہے جو سیلولر فون کی مخفف شکل ہے۔ہم سب سیل فون کے الفاظ استعمال کرتے ہیں مگر کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ موبائل فون کو سیل فون کیوں کہاجاتاہے۔اس کی دلچسپ وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی موبائل فون کمپنی جس علاقے میں اپنی سروس فراہم کرتی ہے اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک سیل کہا جاتاہے۔ہر سیل کے مرکز پر ایک ٹاورنصب کیاجاتاہے جو سیل میں موجود

تمام صارفین تک سنگل پہنچاتاہے۔یعنی ایک شہر میں جتنے سیل ہوں گے اتنے ہی ٹاور ہونگے۔جب آ پ اپنے فون سے کال کرتے ہیں تو یہ آپکے سیل میں موجود ٹاور کے پاس جاتی ہے جو اسے مطلوبہ شخص کے سیل کے ٹاور تک پہنچاتاہے جہاں سے یہ ا س کے موبائل فون پر پہنچ جاتی ہے۔ان سیل کی وجہ سے ہی موبائل فون کو سیل فون کہا جانے لگا۔لفظ کا اس انداز میں پہلا استعمال 1977میں سامنے آیا جبکہ اس کا دستاویزی ریکارڈ پہلی دفعہ 1984میں سامنے آیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…