اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ایم کیوایم پاکستان کا ارشد وہرہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کے عہدے سے مستعفی نہ ہونے پر ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ارشد وہرہ گزشتہ دنوں ہی ایم کیوایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوئے جبکہ انہوں نے پارٹی تبدیل کرنے کے بعد ڈپٹی میئر کا عہدہ نہ چھوڑنے کا

فیصلہ کیا ۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے ارشد وہرہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ارشد وہرہ کے خلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھیں گے جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا حوالہ دیا جائیگا۔

ذرائع نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت پارٹی لیڈر منتخب نمائندے کی پارٹی سے علیحدگی پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرسکتا ہے لہٰذا ارشد وہرہ کے خلاف خط میں الیکشن کمیشن کو ان کی پارٹی سے علیحدگی کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…