اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

بڑے عرب ملک نے 30سال سے کم غیر ملکیوں کوورک پرمٹ کا اجرا روک دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کویت سٹی(این این آئی)کویت میں 30 سال سے کم عمر غیر ملکی کارکنوں کے ورک پرمٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بعض پیشوں میں کمپنیوں کو غیرملکی کارکنوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی کرکے ان کی جگہ نئی ٹکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔کویتی اخبار کے مطابق پبلک اتھارٹی آف مین پاور نے فیصلہ

کیا کہ 2018 میں 30 سال سے کم عمر ڈپلومہ کے حامل غیر ملکیوں کارکنوں کو ورک پرمٹ پر نہیں کویت نہیں بلوایا جا سکے گا جبکہ کویت میں مقیم غیر ملکی کی تعلیمی ڈگری جو ملک میں داخلے کے وقت رجسٹر کروائی گئی تھی میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اعلی ڈگری کے حصول کی صورت میں غیر ملکی کارکن اگر اسے

سسٹم میں رجسٹر کروانا چاہتا ہے تو اسے نئے ویزے پر آنا پڑے گا۔اسی طرح نجی شعبے کو جدید ٹکنالوجی کے استعمال کی ترغیب دینے کے لئے آئندہ سال بعض پیشوں میں کارکنوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی کی ہدایت کی جائے گا تاکہ یہ ادارے کارکنوں کے بجائے ٹکنالوجی کا استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…