ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’ایک بار پھر پھڈا‘‘ شہباز شریف اور شاہد خاقان کے مشورے کھوہ کھاتے نواز شریف نے کیا فیصلہ کر لیا، مریم نے بھی اشارہ دیدیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف فیصلہ کر چکے ہیں کہ انہوں نے تصادم کا راستہ اپنانا ہے، شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، سینئر صحافی عامر متین کا تجزیہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عامر متین کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے فیصلہ کر کے

آئیں کہ وہ تصادم کا راستہ اپنائیں گے، مریم نواز بھی کہہ چکی ہیں کہ ہمارے پاس سارے آپشن موجود ہیں۔ عامر متین کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے لگتا ہے کہ شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیا۔ نواز شریف اس وقت صرف اپنے خاندان کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں جبکہ نواز شریف کو وقتی طور پر ریلیف مل چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…