ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اچانک خاص ہدایات،نوازشریف کے ڈرائیور نے کارکنوں پر گاڑی چڑھادی،افسوسناک واقعہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کارکن سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گاڑی کے نیچے آتے آتے بچ گئے ، ایک کارکن معمولی زخمی ہوگیا ۔نواز شریف کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی جانب سے ڈرائیور کو گاڑی تیز چلانے کی ہدایت کی تھی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم

میاں نواز شریف ، ان کے داماد کیپٹن(ر) صفدر اور بیٹی مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے بعد واپسی پر کارکنان گاڑی کے آگے آگئے ، جس پر سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی جانب سے ڈرائیور کو گاڑی تیز چلانے کی ہدایت کی، گاڑی کی ذد میں آنے سے ایک کارکن زخمی ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…