جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے ہی کارکنوں نے نواز شریف کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جو گزشتہ روز لندن سے پاکستان پہنچے ان کی جمعہ کے روز احتساب عدالت میں پیشی تھی، جب وہ احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے آئے تو مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں

نچھاور کیں، کارکن پتیاں نچھاور کرنے کے علاوہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی گاڑی کو چومتے اور گاڑی پر ماتھا ٹیکتے رہے۔ کارکنوں کے اس اقدام کو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ یہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا اپنے قائد سے عقیدت کا ایک اظہار تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…