بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

مفتی عبدالقوی کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے اور وہ کس حال میں ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کے قتل کے الزام میں گرفتار مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل کی کوٹھڑی میں بند کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل کی اس کوٹھڑی میں ملک اسحاق اور جمشید دستی بھی قید رہے تھے، ملتان کے ایک اخبار کے مطابق مفتی عبدالقوی کو سکیورٹی رسک کی بناء پر سنٹرل جیل میں منتقل کرنے کے بعد جیل

کے و ارڈ نمبر دو میں منتقل کر دیا گیا، اس کوٹھڑی میں کچھ ماہ قبل ایم این اے جمشید دستی نے بھی کچھ دن گزارے ہیں، قندیل بلوچ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث مفتی عبدالقوی نے گھر سے کھانا نہ آنے کی وجہ سے ناشتہ اور دوپہر میں جیل کا کھانا ہی کھایا، مفتی عبدالقوی نے جیل کے وارڈ نمبر دو کی مسجد میں ہی پانچ وقت کی نماز ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…