منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے چھٹی کااعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے معروف صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے عرس کے سلسلے میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے

مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ کے عرس کے موقع پر 4نومبر کو سندھ بھر میں تعطیل ہوگی ٗنوٹی فکیشن کے مطابق 4نومبر کو سندھ بھر کے تمام اسکول، کالج اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…