اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سرکاری اداروں میں موبائل فون کا استعمال،حکومت نے ملازمین پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری اداروں کو موبائل فون ایپلیکیشنز سے متعلق سکیورٹی سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کی اجازت کے بغیرواٹس ایپ پر

معلومات کو بیرون ملک سرور پر بھیج دیا جاتا ہے، اس حوالے سے موبائل فون سکیورٹی کمپنی کی جانب سے متعدد موبائل فون ایپلیکیشنز کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں 100 سے زائد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فون ایپلی کیشنز کو سکیورٹی رسک قرار دیا گیا ہے جس میں سے واٹس ایپ سرفہرست ہے۔وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی صارف نامعلوم ذرائع سے وصول ہونے والی ای میل اور اٹیچمنٹ نہ کھولیں جبکہ موبائل میں معروف اینٹی وائرس اور فائر وال اپ ڈیٹ رکھے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…