ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

80ارب کی کرپشن،بڑے سکینڈل نے پنجاب حکومت کو ہلاکر رکھ دیا،ریکارڈ کو ’’آگ‘‘لگادیئے جانے کا خدشہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کا ریکارڈ آتشزدگی سے محفوظ بنانے اور اقدامات کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست گزار میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کی جانے والی 56کمپنیوں میں مبینہ طور پر 80ارب روپے کی کرپشن

کرکے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا،پنجاب حکومت کا ماضی منصوبوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں۔56کمپنیوں کے کیس کے دوران بھی خدشہ ہے کہ ریکارڈ کو ختم کرنے کے لیے آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوسکتا ہے۔لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ کیس کی سماعت کے دوران ریکارڈ کو محفوظ بنانے کے اقدامات کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…