اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے پروٹوکول کے سوال پر سعد رفیق شدید مشتعل،عمران خان کو انتہائی سنگین خطاب دیدیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی سازش یا فیصلہ نواز شریف کو قوم کی قیادت سے نااہل نہیں کر سکتا،آئین و جمہوریت کی بالادستی کی جدوجہد کی قیمت بار بار ادا کر چکے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

عمران نیازی ام المنافقین کے درجے پر فائز ہو چکے ہیں ، خیبر پختونخواہ میں کس حیثیت سے پروٹوکول اور سکیورٹی لیتے ہو؟ عمران نیازی جواب دو!!۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تین بار وزیر اعظم رہنے والے میاں نوازشریف کو سکیورٹی دیا جانا ان کا حق اور حالات کا تقاضابھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…