جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’اسے لے جائو یہاں سے‘‘ جیل انتظامیہ نے مفتی عبدالقوی کو رکھنے سے انکار کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی عبدالقوی کو جیل میں رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ مفتی عبدالقوی کو لے کر جب پولیس وین ڈسٹرکٹ جیل پہنچی تو پولیس اہلکاروں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے مفتی عبدالقوی

کو نیو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا کہا گیا۔ جیل انتظامیہ کا موقف ہے کہ کیونکہ مفتی عبدالقوی کا کیس ہائی پروفائل ہے اس وجہ سے وہ مفتی عبدالقوی کو اس جیل میں نہیں رکھ سکتے جس پر عجیب صورتحال پیدا ہونے پر پولیس اہلکاروں نے افسران بالا کو کال کر کے رہنمائی طلب کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…