اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے ریمارکس پرمریم نواز نے دوٹوک جواب دیدیا 

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے جو کہا وہ ہمدردی میں کہا ہوگا، مگر کیا انصاف کا حصول عدم تنقیدسے مشروط ہے،کیا تنقید نہیں کرینگے تو انصاف مل جائے گا۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا انصاف کا حصول عدم تنقید سے مشروط ہے کیا تنقید کرنے سے انصاف نہیں ملے اور تنقید نہیں کرینگے تو انصاف مل جائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ انصاف کا معیاریہ ہے تواسکا مطلب ہے ادھر غصہ ہے فیصلہ عجلت میں دیا گیا اور یہی تو ہماراموقف ہے ،چوہدری نثار نے جو کہا وہ ہمدردی میں کہا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…