بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

2018ء کے عام انتخابات،افواہیں سچ ثابت،مریم نواز کھل کرسامنے آگئیں،دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہ انتخابات سے قبل پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کروں گی ، جنوبی پنجاب میں موثر انتخابی مہم چلائی جائے گی-سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 2018ء کے انتخابی میدان میں اترے گی ، سیاسی مخالفین کی سازشوں اوررکاوٹیں ڈالنے کے باوجود ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جس کے نتائج توانائی بحران کے خاتمے کی صورت میں قوم کے سامنے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاتی امراء میں لاہوراور

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے یوتھ ونگ کے ممبران کے غیر رسمی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) بھرپور تیاری کیساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ۔ عوام کے پاس اپنی کارکردگی لے کر جائیں گے اور عوام بہترین فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ انتخابات سے قبل پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کروں گی ، جنوبی پنجاب میں موثر انتخابی مہم چلائی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…