جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمرا ن خان پھر میدان میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رواں ماہ پنجاب اور سندھ میں 9مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے،آٹھ جلسے پنجاب جبکہ ایک سندھ میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطاب عمران خان9نومبر کو رحیم یار خان ،12نومبر کو ننکانہ صاحب،15نومبر کو ساہیوال،16کو جہلم،19نومبر کو

منڈی بہاؤ الدین،21نومبر کو لاڑخانہ ،24کو فیصل آباد،25کو گوجرانوالہ جبکہ 27نومبر کو قصورمیں جلسے سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے پارٹی ذمہ داران کو انتظامات او ر جلسوں کی کامیابی کے لئے ٹاسک سونپ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…