جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مارکیٹ میں پیاز کی قیمتوں میں بھی 10 روپے فی کلو کا اضافہ ، نئی قیمتیں 75 روپے فی کلو مقرر کر دی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  کراچی میں ٹماٹر کی ایک بار پھر سینچری مکمل جبکہ پیاز 75 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگام ہوگئی، ۔ 70 روپے کلو فروخت ہونے والے ٹماٹر نے ایک بار پھر سینچری مکمل کرلی اور ریٹیل مارکیٹ میں 105 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے

۔ دوسری جانب پیاز 10 روپے کلو اضافے سے 75 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ سبزی منڈی انتظامیہ کے مطابق اس وقت منڈی میں ٹماٹر کی سپلائی ایک بار پھر کم ہوگئی ہے جس کے باعث صرف دو دن کے دوران ہی ٹماٹر 35 رورپے کلو مہنگا ہوگیا ، جبکہ پیاز کی طلب بھی اپنے سپلائی سے کم ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پیاز کی قیمت میں 10 روپے کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…