ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف نے نیب ریفرنسز کو یکجاکرنے کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این ی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں3 ریفرنسز کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب کے تینوں ریفرنسزکویکجاکرنے کی درخواست دائرکررکھی ہے،گزشتہ سماعت پرعدالت نے فردجرم کی کاپیاں جمع

کرانے کاحکم دیاتھااورعدالت نے نوازشریف کی درخواست پرنیب کونوٹسزبھی جاری کئے تھے۔نوازشریف نے عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں جو رجسٹرار آفس نے وصول کر لیں،ہائیکورٹ کا ڈویژنل بنچ (آج)سابق وزیراعظم کی 3 درخواستوں پر سماعت کرے گا،دستاویزات نوازشریف نے سعد ہاشمی ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائیں، دستاویزات میں 3ریفرنسزمیں عائدہونے والی فردجرم کی کاپیاں شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…