اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دونوں بیٹے آج احتساب عدالت میں طلب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے دونوں بیٹوں کوآج جمعرات کوطلب کرلیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے کا نیب ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے جس میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے وزیر خزانہ کے دونوں بیٹوں علی ڈار اور حسنین ڈار

کو 2 نومبر کو طلب کرلیا ہے جس کے لیے علی ڈار اور حسنین ڈارکو دبئی میں سمن وصول کرائے گئے۔عدالتی سمن موصول ہونے کے بعد نوازشریف کے داماد علی ڈار اور ان کے بھائی حسنین ڈار گزشتہ روز دبئی سے لندن پہنچ گئے ہیں۔واضح ر ہے کہ نیب نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…