اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کی قیادت،افواہوں کا ڈراپ سین،شہبازشریف نے ایک ہی جملے میں بات ختم کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی قیادت میں مکمل طور پر متحد ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ہماری جماعت کے لیڈر ہیں اس لیے تمام معاملات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سے مشاورت سے حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مائنس نواز شریف فارمولہ زیر غور نہیں۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا مقدمے کی منصفانہ سماعت کا مطالبہ ان کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت میں کسی قسم کی کوئی دراڑ نہیں ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی قیادت میں مکمل طور پر متحد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…