ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

صرف مائنس ہی نہیں بلکہ پلس ون بھی ۔۔! نوازشریف کا حیرت انگیز انکشاف،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس ون کا فیصلہ کوئی اور نہیں صرف پاکستانی عوام کر سکتے ہیں۔لندن میں میڈیا کے نمائندؤں کی جانب سے پارٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے انفرادی شخص یا کوئی اور نہیں کر سکتا۔

نواز شریف نے کہا کہ مائنس اور پلس ون کا فیصلہ صرف پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لندن میں مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ کسی صورت مائنس نواز فارمولا قابل قبول نہیں ہو گا۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا تھا کہ اگر شفاف ٹرائل ہوتا تو پاناما کے بجائے اقامہ پر نااہلی نہ ہوتی،کچھ بھی شفاف نہیں ہو رہا۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی تقسیم ہے اور نہ ہی کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…