جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وسیم تو پاس کھڑا دیکھ رہاتھا،قندیل بلوچ کو اس کے بھائی نے نہیں بلکہ کس نے قتل کیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان (این این آئی)قندیل بلوچ قتل کیس میں قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹے وسیم کے بجائے رشتہ دار حق نواز کو قاتل قرار دیدیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قندیل بلوچ کے والدین نے یوٹرن لے لیا ہے اور اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہو گئے ہیں۔ والد نے اپنے نئے بیان میں کہا

کہ وسیم نے قندیل بلوچ کو قتل نہیں کیا بلکہ وہ پاس کھڑا تھا اور رشتے دار حق نواز نے اسے قتل کیا۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم کے خلاف والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے جس نے پہلے قتل کا اعتراف کیا تھا مگر عدالت میں مکر گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…