جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس میں توسیع، نیا حکم نامہ جاری ،اسحاق ڈار نے منظوری دیدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے بینکوں میں رقوم کی منتقلی پر 0.4فیصد تک کم کیا گیا ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کی تاریخ میں 30ستمبر سے 31دسمبر تک توسیع کردی ۔یہ فیصلہ وزیرخزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ایف بی آر کے چیئرمین نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ وصول

کردہ ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔ اجلاس میں ٹیکس وصولی ، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آگہی مہم میں پیشرفت کا جائزہ بھی لیاگیا۔وفاقی وزیر نے آگہی مہم کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں ایف بی آر کی کوششوں کو سراہا جس کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…