بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد( این این آئی) اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 36 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔جبکہ لائٹ ڈیزل

کی قیمت میں 14 روپے 10 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 19 روپے 33 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری وزارت پیٹرولیم وزارت خزانہ کو بھیجے گی اور وزیراعظم قیمتوں کے تعین کا حتمی فیصلہ کریں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…