چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

11  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد / بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے،پلانٹ 3 ماہ میں مکمل ہوگا۔چینی اخبار کے مطابق چین کی پاورکنسٹرکشن کارپوریشن اور قطری سرمایہ کارفرم المرقاب کیپیٹل مشترکہ طور پر پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کوتعمیر کریں گے جس میں دونوں مشترکہ طورپر2.1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریں گے۔ پاور پلانٹ کراچی میں پاکستان کی دوسری بڑی بندرگاہ پورٹ قاسم پر تعمیر کیا جائے گا۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…