جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اچانک اتنا بڑا اضافہ کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، چونکا دینے والے انکشافات، رقم جان کر ہوش ہی اُڑ جائیں گے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے بیرونی قرضے ریکارڈ اضافے کے بعد 83ارب ڈالر کی سطح پرپہنچ گئے ہیں،گزشتہ چار سال میں بیرونی قرضوں میں22ٓارب ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔جمعہ کو سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے

بیرونی قرضوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے۔ پاکستان کے بیرونی قرض 83ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔چار سال کے دوران بیرونی قرض میں22ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے،2013میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 61ارب ڈالر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…