پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایشوریہ کیساتھ اپنے موازنے سے نفرت ہے، سنی لیون

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اپنی فلم ”اک پہیلی لیلیٰ” میں پرفارم کئے گئے ڈھول گانے کا ایشوریہ رائے کی پرفارمنس سے ہرگز مقابلہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ جب مجھے فلم میں اس گانے کے بارے میں بتایا گیا تو میں حقیقت میں بہت نروس ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی تک نہیں معلوم کہ لوگ اس کے بارے میں کیا رائے دے رہے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ مجھے اس چیز سے سخت نفرت ہے کہ کوئی میری اور ایشوریہ رائے کی پرفارمنس کا آپس میں مقابلہ کرے۔ انہون نے کہا کہ جب آپ بالی ووڈ میں نئے نئے آئے ہو تو آپ ایشوریہ جیسے بڑے سٹارز کو دیکھتے ہو اور یہ سوچتے ہو کہ یہ لوگ کتنے ٹیلنٹڈ ہیں تاہم بعد میں آپکو پتہ چلتا ہے کہ نہیں آپ کے اندر بھی اتنی صلاحیتیں موجود ہیں کہ آپ خود کو انڈسٹری میں اپنے انداز سے منوا سکتے ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہی میرے ساتھ ہوا ہے میرا اپنا ایک سٹائل ہے اور میں اسی کے مطابق اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…