پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

دو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) دو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جولائی سے اگست کے دوران ملکی برآمدات میں 11 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق انہیں دو ماہ میں ملکی درآمدات 25 فیصد اضافے سے 9 ارب 80 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اس طرح مالی سال 18-2017

کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ حکومت الیکشن میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کیے گئے وعدے کو وفا کرنے کی خاطر ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ بجلی پیدا کرنے والی مشینوں کی درآمدات دھڑا دھڑ جاری ہے جس کے باعث درآمدی بل میں مسلسل اضافے ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…