جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی ( آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ دس روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے سے 53 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ انہیں دس روز میں عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1354 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکا ہے۔

ماہرین کے مطابق، عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلوں کے باعث سرمایہ کار ڈالر میں سرمایہ کاری کو غیرمحفوظ سمجھتے ہوئے سونے کی خریداری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں کیونکہ عالمی سرمایہ کاروں کے نزدیک اس وقت سب سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری سونے کی خریداری ہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…