جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’تھر‘‘کی قسمت بدلنے کے دن آگئے،دوست ملک نے 9ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کرلیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)تھر کول سندھ کے لیے گیم چینجر بننے جارہا ہے، اگلے 5برسوں میں تھر میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے ۔شنگھائی پاور تھر کول بلاک ٹو میں مائننگ اور پاور پلانٹ پر جلد کام شروع کردے گا۔سی پیک منصوبے کو گوادر سمیت پورے ملک کے لیے گیم چینجر کہا جارہا ہے ۔اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باب کھلا تو سندھ کی بھی قسمت کھل گئی ہے ۔تھر کول جس پر کئی برسوں سے کام نہیں کیا گیا،

اب مقامی اور بیرونی سرمایہ کاری تھر میں ہورہی ہے ۔سندھ اینگر تھر کول منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ تھر کول مائنگ اور کول پاور پلاٹ 2019 تک پیداوار شروع کردے گا اور مزید پلانٹ بھی لگائے جائیں گے جس کے لیے چارسے پانچ ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ۔ساتھ ہی شنگھائی پاور تھر کول بلاک ٹو میں مائنگ اور پاور پلانٹ پر سرمایہ کاری کرنے آرہا ہے اور اگلے 4 برسوں تک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…