جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

گوادر (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں نصب

کی جانے والی کرینیں کنٹینرز کو براہ راست برتھ پر منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ گوادر پورٹ پر مزید دو کرینوں کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے یومیہ مزید 1500 کنٹینرز پورٹ پر منتقل کیے جاسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ پورٹ کے آغاز کے پہلے سال میں ممکنہ طور پر ڈیڑھ لاکھ کنٹینرز کو منتقل کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…