جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) شارجہ کے مالز عید تک تین دن کے لیے اشیاء پر 80 فیصد تک رعایت پیش کر رہے ہیں۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے شرکاء نے شارجہ کے مالز میں گرینڈ سمر ڈسکاؤنٹ سکیم کا اعلان کیا ہے جس کو منگل کے روز شروع کیا جائے گا۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ

انڈسٹری موسم گرما کی سرگرمیوں کے سلسلے میں پہلی بار ایسی کوئی سکیم آفر کر رہی ہے جس کے تحت مختلف برانڈز، مصنوعات اور سامان پر 80 فی صد تک کی رعایت ہو گی۔ شارجہ کے تمام مالز اور شاپنگ سینٹرز اس سکیم میں حصہ لیں گے جو منگل سے شروع ہو گی اور 31 اگست بروز جمعرات تک جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…