جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایسی ملازمتیں جو آپ کو ایک سال کے اندراندر کروڑپتی بنادینگی

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

آج کل کسی بھی شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والا فرد اکثر یہ سوال کرتا ہے کہ متعلقہ ڈگری لے کر وہ کتنی کمائی کرسکے گا اور اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک اس کےلیے کیا مواقع موجود ہیں۔اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے اور آپ امریکا یا کینیڈا جا کر اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ تحریر ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہاں یہ واضح رہنا بھی ضروری ہے کہ ذیل میں دیئے گئے شعبہ جات وہ ہیں جن میں افرادی قوت کی مانگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔یعنی اگر آپ میں اتنی قابلیت ہے کہ ان میں سے کسی ملازمت کےلیے اہل قرار پا جائیں تو نہ صرف امریکی ویزہ کا حصول آپ کےلیے آسان ہوجائے گا بلکہ ممکنہ طور پر کینیڈا امیگریشن میں بھی آپ کےلیے خاصی سہولیات پیدا ہوجائیں گی۔یہ بھی واضح رہے کہ بالکل نئے اور ناتجربہ کار افراد کو ان شعبوں میں نسبتاً کم آمدنی ہی سے ابتداء کرنا ہوگی لیکن تجربے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وہ جلد ہی اس سے بھی کہیں زیادہ آمدنی حاصل کرسکیں گے۔
1۔ ڈاکٹر
سالانہ اوسط تنخواہ: 180,000 ڈالر (ایک کروڑ 80 لاکھ روپے)
2۔ وکیل
سالانہ اوسط تنخواہ: 144,500 ڈالر (ایک کروڑ 44 لاکھ روپے)
3۔ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 142,120 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 43 لاکھ روپے)
4۔ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 132,000 ڈالر (ایک کروڑ 32 لاکھ روپے)
5۔ فارمیسی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 130,000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے)
6۔ اسٹریٹجی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 130,000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے)
7۔ سافٹ ویئر ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 128,250 ڈالر (ایک کروڑ 29 لاکھ روپے)
8۔ انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن انجینئر
سالانہ اوسط تنخواہ: 127,500 ڈالر (ایک کروڑ 28 کروڑ روپے تقریباً)
9۔ ا?ئی ٹی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
10۔ سولیوشن آرکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
11۔ انگیجمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
12۔ ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
13۔ فارماسسٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 118,000 ڈالر (ایک کروڑ 18 لاکھ روپے)
14۔ سسٹم ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 116,920 ڈالر (ایک کروڑ 17 لاکھ روپے تقریباً)
15۔ فائنانس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
16۔ ڈیٹا سائنٹسٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
17۔ رِسک مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
18۔ کری ایٹیو ڈائریکٹر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
19۔ ایکچوئری
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
20۔ ڈیٹا ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 113,000 ڈالر (ایک کروڑ 13 لاکھ روپے)
21۔ ٹیکس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 110,000 ڈالر (ایک کروڑ 10 لاکھ روپے)
22۔ پروڈکٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 107,000 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے)
23۔ ڈیزائن مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,500 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے تقریباً)
24۔ اینالیٹکس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے)
25۔ انفارمیشن سسٹمز مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…