جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع،اربوں ڈالرز کا جھٹکا،اب تک کی سب سے تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع، سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ماہ کے دوران 1 ارب 90 کروڑ ڈالر تک گر چکے ہیں اس کے علاوہ اکتوبر 2016ء سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب ڈالر تک کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے ادائیگیوں کا توازن بگڑتا جا رہا ہے،

اس تازہ ترین اعدادو شمارکے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 19 ارب 90 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ چکے ہیں اس میں مرکزی بینک کے ذخائر 14 ارب 30 کروڑ ڈالر جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر اس وقت 5 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ماہ کے دوران 1 ارب 90 کروڑ ڈالر تک گر چکے ہیں اس کے علاوہ اکتوبر 2016ء سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب ڈالر تک کی کمی واقع ہوئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…