جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع، صرف چند دن میں کیا سے کیا ہو گیا؟ سٹیٹ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع، صرف چند دن میں کیا سے کیا ہو گیا؟ سٹیٹ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے ادائیگیوں کا توازن بگڑتا جا رہا ہے، اور انہی ادائیگیوں کے عدم توازن کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کئی ماہ سے گراوٹ کا شکار ہیں۔اس تازہ ترین اعدادو شمار

کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 19 ارب 90 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ چکے ہیں اس میں مرکزی بینک کے ذخائر 14 ارب 30 کروڑ ڈالر جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر اس وقت 5 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ماہ کے دوران 1 ارب 90 کروڑ ڈالر تک گر چکے ہیں اس کے علاوہ اکتوبر 2016ء سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب ڈالر تک کی کمی واقع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…