آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان یونس خان بھی شامل
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔ 19رکنی ممکنہ سکواڈ میں یونس خان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مصباح الحق‘ حارث سہیل‘ سرفراز احمد‘ ذوالفقار بابر‘ اسد شفیق‘ توفیق عمر‘ محمد طلحہ‘ راحت علی‘ عمران خان‘ حسن رضا‘شان مسعود‘ سمیع اسلم‘ احمد شہزاد‘ محمد حفیظ ‘ احسان عادل‘ عطااللہ اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ وہاب ریاض اور جنید خان کو انجری کے باعث شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 22اکتوبرکو شروع ہو گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































