تہران (آن لائن)ایران کا فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ کاروں کی پیداوار کا معاہدہ طے پا گیا ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی دو کاسازکمپنیوں نے فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ ایک اہم اور بڑے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس معاہدے پر عمل درآمد آئندہ سال شروع ہوگا جس کے تحت ایران میں” رینالٹ”گروپ ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا۔ معاہدے پر 660 تا 778 ملین ڈالر لاگت آئے گی اور تقریبا 3 ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔
رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































