جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نئی حکومت کا عوام کو تحفہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) نئی حکومت نے عوام کو تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں ،پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے کمی کر دی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 69 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہو گی، ڈیزل کی نئی قیمت 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ77 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہو گئی ،

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرول 3 روپے 67 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی تھی جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی تھی ۔ اب پٹرول کی نئی قیمت 69 روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 77 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہو گی ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل 13 روپے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے ایک پیسہ مہنگا کرنے کی تجویز تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…