جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی خریداری کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،صرف تین ماہ میں کتنے ٹن سونا خریداگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)ملک میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھاجارہاہے گزشتہ تین ماہ کے دوران 47 ارب روپے کا سونا خریداگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں سونے کی خریداری میں 8 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 28 ارب 64 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور 18 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کی سونے کی اینٹیں اور سکے خریدے گئے،

سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر 42 ارب 82 کروڑ روپے کا سونا خریدا گیا تھا۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق اپریل سے جون تک پاکستان میں مجموعی طور پر 10.9 ٹن سونا خریدا گیا، جس میں سے 6.6 ٹن سونے کے زیورات بنوائے گئے، جبکہ 4.3 ٹن سونا سکوں اور اینٹوں کی شکل میں خریدا گیا، سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر 10.1 ٹن سونا خریدا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…