جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے بعد اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالرمزید سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے چیرمین ملک بوستان کے مطابق 4 روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 60 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

ملک بوستان نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 107.50 سے کم ہوکر 107.10 روپے ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب کم اور سپلائی بڑھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نئے وزیراعظم کے پیغام نے ملک میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…