جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سونا 300 روپے سستا ، فی تولہ 51 ہزار کا ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر ہوگئی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیرکو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد کراچی ، حیدرآباد ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، اسلام آباد ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 300 روپے کی سطح سے گھٹ کر 51 ہزارروپے ہوگئیاسی طرح 256 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 43 ہزار 714روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 730 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…