منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یو این پی) رواں سال 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران مچلز فروٹ فارمز کو 1.98 ملین روپے کے بعد از ٹیکس خسارے کا سامنا رہا ہے۔ مچلز فروٹ فارمز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں اپریل تا جون 2017ء کے دوران کمپنی کو 1.98 ملین روپے کا خالص خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے۔ جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 7.27 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…