سیؤل(آن لائن)جنوبی کورین فرم سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل ہوا ہے۔سام سنگ کے مطابق ان کے آپریٹنگ پرافٹ میں اپریل تا جون کے عرصہ میں 72.9 فیصدسے 14.07کھرب وون (12.6 ڈالر)اضافہ ہوا ہے جبکہ گلیکسی ایس ایٹ اور مموریز چپس کی زیادہ فروخت کی وجہ سے ان کے خالص منافع میں گذشتہ سال کی دوسری سہ ماہی کے نسبت 90 فیصد سے 11.05 کھرب وون اضافہ ہوا ہے جو گذشتہ پانچ سال کا بہترین پہلا منافع ہے۔
سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی



















































