جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جیسے ہی سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ سنایا گیا، ان کی نااہلی کا سنتے ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اس کےعلاوہ

گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم کی نااہلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ بھی کہا گیا کہ سرمایہ کاروں نے فیصلے کے فوری بعد سٹاک ایکسچینج میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…