اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑی عدالت کا بـڑا فیصلہ۔۔نواز شریف نا اہل پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان، تشویشناک خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نااہل ہوتے ہی پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میںشدید مندی، ایک گھنـٹے میں 1100پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اور نواز شریف کے نا اہل ہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیـٹ میں شدید مندی کے باعث 1100پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج

صبح شدید مندی سے آغاز ہوا ہے اور اب تک پاکستانی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس، مارکیٹ اوپننگ کے ابتدائی ایک گھنٹے میں 1100 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45146 کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوپہر بارہ بجے یہ انڈیکس 45186.28 پر تھا جس میں ہونے والی تبدیلی 719.48 پوائنٹس میں کمی کو ظاہر کرتی ہے جو منفی 1.57 فیصد کے مترادف ہے

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…