ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کا فیصلہ آنے میں ڈیڑھ گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور فیصلے سے پہلے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی

دیکھی جا رہی ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1100 کے قریب مندی کا رجحان ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں یکدم ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی ہوئی جس کے بعد اس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم یہ پھر سے مسلسل مندی کی طرف گامزن ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…