اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

میکی رونی

datetime 27  جولائی  2017 |

ناکامی ایک برستا بادل ہے اور تمہارا ارادہ ایک چھتری دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے۔ مارٹن لوتھر کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر چیز کو خریدا جاسکتا ہے.تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت، لالچ سے پاک خدمت اور خودغرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ہے۔اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھیپریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔‘‘کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی، اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔آپ اس رائے کے ذمہ دار نہیں جو لوگ آپ کے بارے میں قائم کرتے ہیں مگر اس رویئے کے ذمہ دار ضرور ہیں جس کی بنا پر یہ رائے قائم کی جاتی ہے۔کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گراسکتا ہے۔ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو، کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔اک ذرا ذائقے میں کڑوا ہےورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں.زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے ۔۔۔۔۔۔ تم پر نہیں۔اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے ۔۔۔۔۔۔ تمہاری وجہ سے نہیں۔بدکردار دوسروں کے کردارکو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انسان تب سمجھ دار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ تب سمجھ دار ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…