اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

فرینک سیناترہ

datetime 27  جولائی  2017 |

سب سے اچھا بدلہ ایک عظیم کامیابی ہے دنیا اس کو یتیم سمجھتی ہے جس کے ماں باپ نہیں ہوتے مگر میں اس کو یتیم سمجھتا ہوں جس کے اچھے دوست نہ ہوں۔تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے‘ بجائے اس کے کہ تم برا کرو اور زمانہ تمہیں اچھا سمجھے۔انسان دکھ نہیں دیتے‘ انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہوتو تم اسے دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے دیکھ رہے ہو۔

دنیا دار کی صحبت اختیار نہ کرو‘ اگر تم تنگ دست ہو جاؤ گے تو یہ تمہیں چھوڑ دے گی اور اگر مال دار ہو جاؤ گے تو تم سے حسد کرے گی۔جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے۔اگر تم سیدھے راستےراستے پر ہو اور تم مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے ہو تو تم سوچو کچھ دیر کیلئے ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہوکیونکہ سیدھا راستہ مشکلات پر مشتمل ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…