جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

خُدا اپنے بندوں کی ہمیشہ فکر کرتا ہے

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڑک کے کنارے کھمبے پر چپکے کاغذ پر لکھا ہوا تھا۔میرے پچاس روپے گم ہو گئے ہیں، جس کو ملیں وہ میرے گھر واقع فلاں گلی پہنچا دے، میں ایک بہت ہی غریب اور بوڑھی عورت ہوں، میرا کوئی کمانے والا نہیں، روٹی خریدنے کیلئے بھی محتاج رہتی ہوں۔ایک آدمی نے یہ تحریر پڑھی تو وہ کاغذ پر لکھے ہوئے پتے پر پہنچانے چلا گیا۔ جیب سے پچاس روپے نکال کر بْڑھیا کو دیئے تو وہ پیسے لیتے ہوئے رو پڑی۔کہنے لگی: بیٹے آج تم بارہویں آدمی ہو

جسے میرے پچاس روپے ملے ہیں اور وہ مجھے پہنچانے چلا آیا ہے۔ آدمی پیسے دیکر مسکراتے ہوئے جانے لگا تو بْڑھیا نے اْسے پیچھے سے آواز دیتے ہوئے کہا بیٹے، جاتے ہوئے وہ کاغذ جہاں لگا ہوا ہے اْسے پھاڑتے جانا کیونکہ ناں تو میں پڑھی لکھی ہوں اور ناں ہیمیں نے وہ کاغذ اْدھر چپکایا ہے۔وفي السماء رزقكم وما توعدونآسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…