اگر تم کچھ بڑا چاہتے ہوتو پہلے بڑا سوچنا سیکھوکہنے والا یقین سے محروم ہو تو سننے والا تاثیر سے مرحوم رہتا ہے۔جھکی ہوئی شاخ پھل دار ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ جھکی ہوئی شاخ راستہ چلنے والوں کیلئے مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔موت کو یاد رکھنانفس کی تمام بیماریوں کی دعا ہے۔ آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دو تو زندگی میں خوشیاں تلاش کرنا آسان ہو جاتا ہے۔علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں‘
جہالت شرم سے بدتر ہے۔کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصوری پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی بات چیت۔کسی آدمی کی سب سے بڑی خوبی اپنے دشمنوں کے ساتھ نرم دلی کا برتاؤ ہے کیونکہ اللہ خود اپنے دشمنوں سے اچھا برتاؤ کرتا ہے۔ جو شخص اللہ کے قوانین کی نافرمانی کرتا ہے اسے کبھی عزت حاصل نہیں ہوتی چاہئے اُس کی شہرت آسمانوں