بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجوید دیدی ،آئی ایم آیف نے کہا بجلی پر موجودہ سبسڈی بھی ختم پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں پر اضافہ کرنا ہوگا،صوبائی حکومتوں کو بھی ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کوبجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز کی ہے۔

ترقیاتی منصوبوں کیلئے محصولات میں اضافہ بھی ناگریز ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ بجلی پردی جانیوالی سبسڈی ختم کرنا ہوگی۔جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں میں بھی اضافہ کرنا ہوگا۔ٹیکسوں میں اضافے کے بغیر ترقیاتی کام متاثر ہونگے۔آئی ایم نے صوبائی حکومتوں کو بھی ٹیکسوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…